اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.15 قیمت فروخت : 39.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.95 قیمت فروخت : 281.45
  • یورو قیمت خرید: 318.48 قیمت فروخت : 319.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.41 قیمت فروخت : 374.08
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.90 قیمت فروخت : 75.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.16
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 341100 دس گرام : 292400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 312673 دس گرام : 268031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3374 دس گرام : 2896
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں 23 ہزار ٹیچرانٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں 2 ہزار سے زائد اپ گریڈ سکولوں میں 23 ہزار سکول ٹیچرانٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مذکورہ سکول 5سالوں میں ممبرصوبائی اسمبلی اور سماجی شخصیات کی سفارش پر اپ گریڈ کیے گئے۔

موجودہ حکومت کی جانب سے 781 سکولوں کی ایس این ای بھی منظور کرلی گئی، مذکورہ 781 سکولوں میں بھی سکول ٹیچر انٹرنز رکھے جائیں گے،سابقہ دور حکومت میں 1229 پرائمری سکولوں کو ایلیمنٹری اور ہائی کا درجہ دیا گیا تھا۔

اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں لاہور کے 51 سکول شامل تھے۔ ایس ٹی آئی کی بھرتی رواں سال اگست میں کیے جانے کا امکان ہے، بھرتیوں کی باقاعدہ منظوری بجٹ میں کابینہ کمیٹی سے لی جائے گی۔

بھرتی سے سکولوں میں ایک لاکھ سے زائد خالی اسامیاں پر کی جا سکیں گی، اس سے قبل بھی سکولوں میں 1200 ایس ٹی آئی رکھے جا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے