اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت پنجاب کا اہم اعلان، صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دیدی

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(لاہور نیوز) کاشتکار بھائیوں کے لئے حکومت پنجاب کا اہم اعلان، صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری کی جائے گی۔

بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پر روک ٹوک نہیں ہو گی، پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکار کو فصل کا پورا فائدہ مل سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے