اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.10 قیمت فروخت : 39.17
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 281.75
  • یورو قیمت خرید: 319.01 قیمت فروخت : 319.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.42 قیمت فروخت : 376.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.42 قیمت فروخت : 182.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.92 قیمت فروخت : 204.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.97
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.00 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.10 قیمت فروخت : 77.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.07 قیمت فروخت : 919.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 357800 دس گرام : 306800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 327981 دس گرام : 281231
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3482 دس گرام : 2989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری: 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آج سے آغاز

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(لاہور نیوز) معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا مشن، 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا آج سے آغاز ہو گا۔

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں کیا جائے گا، فورم کے دوران تمام معزز مہمانان پاکستان بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے اور مختلف کاروباری امکانات پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

فورم میں سعودی عرب، فن لینڈ، امریکا، یورپ اور دیگر ممالک کے وفود شریک ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کریں گے، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد ایرک مائر کی سربراہی میں انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کرے گا، منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی آمد جاری ہے۔

سعودی گولڈ ریفائنری کے ڈپٹی چیئرمین فیصل سلیمان اسلام آباد پہنچ گئے، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ عبدالسلام عبداللہ بھی وفد کے ہمراہ پہنچے۔

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈپٹی ڈائریکٹر اور چین جیولوجیکل سروے کا وفد اسلام آباد پہنچ چکا ہے، جبکہ فن لینڈ کی کمپنی ’’ میٹسو‘‘ کے وائس پریزیڈنٹ بھی وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles