اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی سے ملاقات: سلمان اکرم راجہ نے لسٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوا دی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا معاملہ، کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے پارٹی رہنماؤں کی لسٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوا دی۔

کل ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں سلمان اکرم راجہ اور نیاز اللہ نیازی شامل ہیں، بشریٰ بی بی کی سابق ترجمان مشال یوسفزئی کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوائی گئی لسٹ میں مبشر نسوانہ، مبشر رحمان اور چودھری ظہیر عباس کے نام بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے