اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹوکن ٹیکس نادہندگان کیخلاف اہم فیصلہ، رجسٹریشن معطل ہو گی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ٹوکن ٹیکس نادہندگان کیخلاف اہم فیصلہ کر لیا گیا، رواں ہفتے 3 لاکھ سے زائد ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل ہو جائیگی۔

ڈائریکٹر موٹرز کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کو سسٹم میں معطل کر کے بلاک کر دیا جائیگا، کئی سالوں سے ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو وارننگز کے باوجود ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں۔

انہوں  نے کہا کہ اگلے مرحلے میں ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنیوالوں کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائیگی، ٹیکس کی ادائیگی تک سسٹم میں رجسٹریشن بحال نہیں کی جائے گی۔

اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائے گی، رواں ہفتے 8 مختلف مقامات پر ای ٹی اوز کی سربراہی میں ناکہ بندی کا آغاز کر دیا گیا، ڈیفالٹرز اپنی گاڑیوں کا ٹیکس ادا کریں ورنہ گاڑیاں بند بھی کر دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے