اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.50 قیمت فروخت : 38.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.59 قیمت فروخت : 319.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.28 قیمت فروخت : 367.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.25 قیمت فروخت : 202.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.71 قیمت فروخت : 916.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 340100 دس گرام : 291600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311756 دس گرام : 267298
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3391 دس گرام : 2910
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، 14 بچے شدید زخمی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، حادثے میں 14 بچے شدید زخمی ہو گئے۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جا رہے تھے، ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ میں 14 بچے زخمی ہوئے جن میں سے 10 بچے شدید زخمی ہیں، کچھ بچوں کے بازوؤں اور ہاتھوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 9 بچوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 5 بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، زخمی بچوں میں 13 سالہ فارس، 11 سالہ ہانیہ، 15 سالہ ارسلان، 10 سالہ مشعال اور 15 سالہ علیزے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق تمام بچوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور سرجیکل وارڈ میں علاج جاری ہے، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles