اپ ڈیٹس
  • 278.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.12 قیمت فروخت : 39.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.60 قیمت فروخت : 282.10
  • یورو قیمت خرید: 316.23 قیمت فروخت : 316.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.11 قیمت فروخت : 374.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.87 قیمت فروخت : 181.20
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.20 قیمت فروخت : 202.55
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.20 قیمت فروخت : 77.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 350800 دس گرام : 300800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321564 دس گرام : 275731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3450 دس گرام : 2961
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوسف رضا گیلانی کا سماجی انصاف کیلئے عالمی پارلیمانی اتحاد کا مطالبہ

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آئی پی یو اسمبلی میں سماجی انصاف کے لیے عالمی پارلیمانی اتحاد کا مطالبہ کر دیا۔

150ویں آئی پی یو اسمبلی میں اپنے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پسماندہ طبقات کی بہبود، صحت و تعلیم تک رسائی، اور مزدور حقوق کے لیے قانونی اصلاحات پر زور دیا، انہوں نے اس موقع پر خواتین، نوجوان اور معذور افراد کے حقوق کے لیے قانونی تبدیلیوں کی اہمیت اجاگر کی۔

انہوں نے اقوام متحدہ کے ویژن کے مطابق انسانی بہبود کو مارکیٹ پر ترجیح دینے کی اپیل کرتے ہوئے فلسطین و کشمیر کے مسئلہ پر بین الاقوامی خاموشی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مظالم کی سخت مذمت کی۔

چئیرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ ترقی کو ہر فرد تک پہنچانے کے لیے پارلیمانوں کے باہمی تعاون پر زور منصفانہ معاشرہ الفاظ نہیں، اقدامات سے بنتا ہے، اس سال ہونے والی عالمی سماجی ترقی کانفرنس سے قبل فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے۔

آخر میں یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی سفارت کاری اور عالمی انصاف کو فروغ دینے والے پلیٹ فارم کو بھی سراہا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے