اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ماحولیات کی جانب سے پنجاب بھر میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 پنجاب میں نئے کار سروس اسٹیشن بنانے پر مکمل پابندی ہوگی، اس سلسلے میں محکمہ ماحولیات نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کاروائی ہوگی، نئے کار واش سٹیشنز بنانے پر پابندی سے متعلق عملدآمد فوری ہو گا۔

محکمہ ماحولیات کا کہنا تھا کہ  پنجاب میں پانی کی قلت، ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہو جاتا ہے، نئے سروس سٹیشن خشک سالی کو مزید سنگین کر کے ماحولیاتی، سماجی اور اقتصادی مشکلات کا باعث بنیں گے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے