اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 331900 دس گرام : 284600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 304239 دس گرام : 260881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3241 دس گرام : 2782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت، مارکیٹ کمیٹیاں عوام کو سستا پروٹین فراہم کروانےمیں مکمل ناکام

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(لاہور نیوز) ہنجاب حکومت اور مارکیٹ کمیٹیاں عوام کو سستا پروٹین فراہم کروانے میں مکمل ناکام ہو گئیں ۔ْ

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کروانے کی بجائے ریٹ جاری نہ کرنے کا نیا فارمولہ دے دیا گیا، نئے فارمولے کے تحت مارکیٹ کمیٹی صرف زندہ مرغی کا ہول سیل و پرچون ریٹ جاری کیا کریگی، مرغی کے گوشت کی قیمت کا تعین دکاندار اور گاہک کے درمیان بحث مباحثے سے تعین ہو گا۔

نئے فارمولے کے تحت چکن کی قیمت مزید مہنگی ہو گئی، شہر میں سستا پروٹین ناپید ہو گیا  فارمرز مافیا بن گئے، لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ سمیت دیگر جگہوں پر چکن کی قیمت خود ساختہ طورپر 720 سے لیکر 780 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں صافی گوشت کم از کم 780 روپے فی کلو میں دستیاب رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles