اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم 10 اپریل کو بیلاروس کا دورہ کریں گے

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف 10 اپریل بروز جمعرات بیلاروس کا دورہ کریں گے۔

شہباز شریف کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب بھی بیلاروس جائیں گی، وزیر اعظم 10 اپریل کو بیلاروس کے صدر کے ساتھ ملاقات کریں گے اور پھر پاکستان واپس آئیں گے۔

بیلاروس سے واپس آکر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن جائیں گے اور جلد واپس آجائیں گے تاہم نواز شریف لندن میں دو ہفتے گزاریں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیلاروس کا دورہ ختم کر کے 11 اپریل کو ترکیہ چلی جائیں گی جبکہ مریم نواز کے ہمراہ مریم اورنگزیب بھی بیلاروس سے ترکیہ جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 12 اپریل کو چوتھے اناطولیہ ڈپلومیٹک فورم سے خطاب کریں گی اور 13 اپریل کو اناطولیہ ڈپلومیٹک فورم میں متفقہ قرارداد کے بعد واپس آئیں گی.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے