اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.60 قیمت فروخت : 281.10
  • یورو قیمت خرید: 323.16 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.51 قیمت فروخت : 376.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.16 قیمت فروخت : 180.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.40 قیمت فروخت : 203.77
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.99 قیمت فروخت : 2.00
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.95 قیمت فروخت : 77.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.32 قیمت فروخت : 916.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349800 دس گرام : 299900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320648 دس گرام : 274906
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3422 دس گرام : 2937
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نائب قاصد سے پیپر چیک کروانے پر وزیر تعلیم کا سخت ایکشن

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ میں میٹرک کے پیپر نائب قاصد سے چیک کروانے کے معاملے نے حکام کو متحرک کر دیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ سسٹم میں کچھ کالی بھیڑیں شامل ہو گئی ہیں، وہ اس معاملے کی خود انکوائری کر رہے ہیں اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ پچھلے سال کی نسبت اس سال نقل پر 90 فیصد قابو پایا گیا ہے اور غلط کام کرنے والوں کیلئے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔

رانا سکندر حیات  نے کہا کہ جو لوگ بورڈ کو غلط دستاویزات پیش کرکے مارکنگ کے عمل میں ملوث ہوں گے انہیں ہر صورت نوکری سے فارغ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles