اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ہاسٹلز میں غیرقانونی مقیم عناصر کے خلاف کلین اپ آپریشن

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں کلین اپ آپریشن کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق طلبا تنظیموں سے ہاسٹلز کے کمرے خالی کرانے کیلئے پولیس و یونیورسٹی انتظامیہ  نے مشترکہ آپریشن کیا،  کارروائی کے باعث پنجاب یونیورسٹی کے 28 ہاسٹلز 8 اپریل منگل تک بند رہیں گے، ہاسٹلز 9 اپریل کو کلاسز اور امتحانات کیساتھ طلبا کیلئے کھلیں گے۔

یونیورسٹی انتظامیہ  نے تمام طلبا کیلئے انتباہ جاری کر دیا، ہاسٹلز میں 8 ہزار طلبا کی گنجائش ،لیکن نئے الاٹیز کو کمروں سے محروم کر دیا گیا، مختلف ہاسٹلز پر طلبا تنظیموں  نے دہائیوں سے قبضہ کر رکھا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز 8 اپریل 2025 کی صبح 7 بجے تک بند رہیں  گے، کلاسز و امتحانات 9 اپریل سے بحال ہوں گے، ہاسٹل کے رہائشی طلبا اس وقت اور تاریخ سے قبل ہاسٹل واپس نہ آئیں، طلبا ہدایت پر سنجیدگی سے عمل کریں اور مکمل تعاون کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے