اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.60 قیمت فروخت : 281.10
  • یورو قیمت خرید: 323.16 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.51 قیمت فروخت : 376.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.16 قیمت فروخت : 180.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.40 قیمت فروخت : 203.77
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.99 قیمت فروخت : 2.00
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.95 قیمت فروخت : 77.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.32 قیمت فروخت : 916.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349800 دس گرام : 299900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320648 دس گرام : 274906
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3422 دس گرام : 2937
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تھائی لینڈ ویمن ٹیم کی لاہور آمد، آج پریکٹس میچ کھیلے گی

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے تھائی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

تھائی لینڈ کی ٹیم آج پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف وارم اپ میچ سے اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گی، ڈے اینڈ نائٹ میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم  نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے قومی ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles