اپ ڈیٹس
  • 278.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.12 قیمت فروخت : 39.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.60 قیمت فروخت : 282.10
  • یورو قیمت خرید: 316.23 قیمت فروخت : 316.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.11 قیمت فروخت : 374.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.87 قیمت فروخت : 181.20
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.20 قیمت فروخت : 202.55
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.20 قیمت فروخت : 77.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 350800 دس گرام : 300800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321564 دس گرام : 275731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3450 دس گرام : 2961
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کا تیسرا ذخیرہ دریافت

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہورنیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔

ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کی تیسری دریافت کا اعلان کر دیا۔ترجمان کے مطابق دریافت خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں سپن وام ون کنویں سے ہوئی، نئی دریافت سے 2 کروڑ 38 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی جبکہ یومیہ 122 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔

یاد رہے کہ مارچ 2025 میں ماڑی پٹرولیم کمپنی نے وزیر ستان بلاک سے دوسری دریافت کا اعلان کیا تھا، دوسری دریافت سے 2 کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔قبل ازیں ماڑی پٹرولیم کمپنی نے فروری 2025 میں وزیرستان بلاک سے گیس اور تیل کی پہلی دریافت کا اعلان کیا تھا، پہلی دریافت سے ایک کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے