اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے، محمد رضوان کا اعتراف

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہورنیوز) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اعتراف کیا کہ ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی تھی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے۔

کپتان محمد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیوی بولرز نے اچھی بولنگ کی، پہلے 10 اوورز میں بولنگ اچھی ہورہی ہے اور نہ بیٹنگ، نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں مگر یہ کوئی معذرت نہیں۔کپتان قومی ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ ہم پروفیشنل کرکٹرز ہیں، بہانے نہیں کرسکتے، ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles