اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا: ایس ایم تنویر

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہورنیوز) سابق چیئرمین اپٹما ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کو اچھی توقعات ہیں، بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی سے ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے،حکومت ملک میں صنعت اور کاروبار کو بحال کرنے میں سنجیدہ ہے۔سرپرست اعلیٰ یو بی جی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے یو بی جی اور ایف پی سی آئی سے مل کر آئی پی پیز کا مسئلہ اٹھایا، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے بھی یو بی جی وفد کو بجلی کے نرخ کم ہونے کی نوید دی تھی، ہم نے گزشتہ دس مہینے تواتر سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی وکالت کی۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ یو بی جی بزنس یونٹی کی خدمت کا مشن جاری رکھے گی، ہم بینکوں کی شرح سود کو بھی سنگل ڈیجٹ کروائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے