اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.50 قیمت فروخت : 38.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.59 قیمت فروخت : 319.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.28 قیمت فروخت : 367.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.25 قیمت فروخت : 202.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.71 قیمت فروخت : 916.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 340100 دس گرام : 291600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311756 دس گرام : 267298
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3391 دس گرام : 2910
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری ٹیچر کی مستقل نوکری، 44 ہزار کے قریب پوسٹیں ختم

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہور نیوز) سرکاری ٹیچر کی مستقل نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آ گئی، محکمہ سکول ایجوکیشن نے 44 ہزار کے قریب پوسٹیں ختم کر دیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے ملازمتوں پر بڑا کٹ لگا دیا، سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی 15 فیصد کے قریب پوسٹیں ختم کر دیں، مختلف سکیلز کی 43 ہزار 960 پوسٹیں ختم کر دی گئیں۔

فیصلہ سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کی وجہ سے کیا گیا، مجموعی طور پر دس ہزار سکول آؤٹ سورس کئے گئے ہیں، آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں کے اساتذہ کو قریبی سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا۔

محکمہ خزانہ، ایجوکیشن اتھارٹیز اور متعلقہ اداروں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا جس کے مطابق نئی انتظامیہ کے حوالے کرنے سے ان پوسٹوں کو ختم تصور کیا جائے، ان پوسٹوں پر اب نئی مستقل بھرتیاں نہیں ہوں گی۔

اساتذہ کی جانب سے پوسٹیں ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، اساتذہ کا کہنا ہے مستقل سیٹوں کو ختم کرنا افسوسناک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles