اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید کی چھٹیاں ختم، سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز دوبارہ کھل گئے

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(ویب ڈیسک) عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز دوبارہ کھل گئے۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات ختم ہو گئی ہیں، حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوار کے ساتھ 5 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو ئے اور آج 3 اپریل سے سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہیں۔

کئی ایسے دفاتر بھی ہیں جن میں ملازمین کے آبائی علاقوں سے واپسی میں تاخیر کی وجہ سے روزمرہ امور کی انجام دہی میں تاخیر کا امکان ہے، دفاتر میں عملے کی حاضری بھی معمول سے کم ہے جبکہ کاروباری مراکز میں معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔

دوسری جانب پنجاب میں تمام یونیورسٹیز اور کالجز بھی آج (بروز جمعرات) سے کھل گئے ہیں، تاہم سکولوں میں تعطیلات ابھی جاری ہیں، سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 7 اپریل (بروز پیر) سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles