اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی برآمدات میں تیزی اور عالمی منڈیوں تک رسائی آسان ہوئی ہے۔

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 179 فیصد کا نمایاں اضافہ عالمی مارکیٹ میں پاکستانی زرعی مصنوعات کی پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔

2025 کے پہلے دو ماہ میں 22,740 میٹرک ٹن تل چین کو برآمد کئے گئے، پاکستانی تل کی برآمدات میں اس نمایاں اضافے سے زرعی شعبے کو فروغ اور معیشت کو استحکام ملے گا۔

بڑھتی ہوئی برآمدات زرعی پیداوار میں بہتری، جدید کاشتکاری طریقوں اور تجارتی آسانیوں کا نتیجہ ہیں، تجارت میں بہتری سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم، معیشت کو مزید فروغ ملنے کی توقع ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی پاکستان کے اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے