اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت کورونا میں مبتلا، ڈاکٹر عاصم کا آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہورنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق مختلف ٹیسٹوں کے بعد صدر آصف زرداری کو کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین سمیت ماہرین کی ایک ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی حالت بہتر ہے۔

خیال رہے علیل ہونے کے باعث صدر آصف علی زرداری 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔قبل ازیں شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں، وہ جلد مکمل صحت یاب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles