اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا میں جلد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا دکھائی دوں گا: عثمان قادر

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا منتقلی کے بعد معاملات کنٹرول میں ہیں، جلد یہاں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا دکھائی دوں گا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران عثمان قادر  نے کہا ہے کہ میں اپنے اور اپنی فیملی کے بہتر مستقبل کے لئے آسٹریلیا منتقل ہوا، سب کچھ پلان کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

عثمان قادر کا کہنا ہے کہ میرے والد کی خواہش تھی کہ میں پاکستان کی طرف سے کھیلوں تاہم میں آسٹریلیا کی طرف سے کھیلتا ہوں یا نہیں لیکن میں اپنا پورا زور لگاؤں گا۔

واضح رہے کہ ماضی کے عظیم لیگ سپنر عبدالقادر   کے بیٹے اور پاکستان کے سابق انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر آسٹریلیا میں قسمت آزما رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles