اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خوشیوں بھری عیدالفطر کا دوسرا روز بھر پور طریقے سے منایا گیا

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہور نیوز) عیدالفطر کا دوسرا روز بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کا سلسلہ جاری رہا۔

عیدالفطر کے دوسرے روز بھی عیدملن پارٹیاں جاری رہیں، دوستوں، یاروں اور رشتے داروں کی دعوتیں ہوتی رہیں، گھروں میں مزے مزے کے پکوانوں سے مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی، کسی  نے پلاؤ تو کسی نے بریانی پر ہاتھ صاف کیا، قورمہ، نہاری سمیت دیگر پکوان دسترخوان کی زینت بنے، کل جنہوں  نے مہمان بن کر دعوت اڑائی ، آج میزبانی کر رہے ہیں۔

عیدالفطر کے دوسرے روز بھی خواتین کچن میں کھانا پکانے میں مصروف رہیں جبکہ مرد حضرات رشتہ داروں کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف دکھائی دیئے، عید کے پہلے روز کے مہمانوں  نے دوسرے روز میزبانی کے فرائض انجام دیئے جو گھر میں برکت کا باعث بنتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles