اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچوں کی ذہنی بیماری ’’آٹزم ‘‘سے آگاہی کا آج عالمی دن

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہور نیوز) بچوں کی ذہنی بیماری ’’آٹزم ‘‘سے آگاہی کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آٹزم ایک ایسی بیماری ہے جو متاثرہ شخص کی زندگی کا عمر بھر پیچھا کرتی ہے، اس بیماری میں مبتلا لوگ خیالی دنیا میں رہتے ہیں، بول چال میں مشکل محسوس کرتے ہیں اور اپنے خیالات کو بیان نہیں کر سکتے۔

اس دن کو منائے جانے کا مقصد عالمی سطح پر عوام کو بچوں کی ذہنی صحت کیلئے بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک صحت مند بچہ تین برس کی عمر کے بعد اپنے ماں باپ سمیت قریبی لوگوں سے سماجی بندھن باندھنے کا اہل ہو جاتا ہے لیکن آٹزم میں مبتلا بچہ ایسا کرنے میں ناکام رہتا ہے، وہ اپنی خیالی دنیا میں گم ہو کر رہ جاتا ہے اور اسے بیرونی دنیا سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔

 بدقسمتی سے ابھی تک آٹزم کا کوئی علاج دریافت نہیں ہو سکا، سپیچ تھراپی ، مناسب دیکھ بھال اور پیار محبت سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles