اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کامونکی میں ٹریفک حادثے کے دوران 3 پولیس اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

01 Apr 2025
01 Apr 2025

(لاہور نیوز) کامونکی میں ٹریفک حادثے کے دوران 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق کامونکی میں کوٹ بلال کے قریب موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی کے تصادم میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے، پولیس اہلکار روات ٹریننگ سینٹر سے عید منانے گھروں کو آئے تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ متوفیان کی شناخت عثمان، حسن علی اور طیب خان کے نام سے ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق تتلے عالی کے علاقوں کنگر والی، کوٹ نثار شاہ سے تھا۔

اس کے علاوہ کامونکی میں ہی جی ٹی روڈ پر بس  نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 70 سالہ شخص جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچہ زخمی ہو گیا، نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles