اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی قوم کو عید کی مبارکباد

01 Apr 2025
01 Apr 2025

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم  نے عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی، اس موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو بھی مبارکباد دی، فینز  نے قومی ٹیم کے پلیئرز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

کرکٹرز  نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں، خود بھی عید منائیں اور دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم آج سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی، پاکستان نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا، میزبان نیوزی لینڈ کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles