اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں اے ٹی ایمز سے 259 ملین ٹرانزیکشنز ریکارڈ

31 Mar 2025
31 Mar 2025

(لاہور نیوز) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملک بھر میں قائم اے ٹی ایمز سے 259 ملین روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں اس وقت 19 ہزار 519 اے ٹی ایمز صارفین کو بینکاری کی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تا دسمبر 2024 کے دوران اے ٹی ایمز سے 259 ملین کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں جن کی مالیت 4.3 ٹریلین روپے ریکارڈکی گئی ہے۔

اس طرح ہر اے ٹی ایم مشین سے یومیہ 144 ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں اور ہر ٹرانریکشن کی اوسط مالیت 16 ہزار 400 روپے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles