اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: موٹرسائیکل سلپ ہو کر کھمبے سے جا ٹکرائی، 2 نوجوان جاں بحق

31 Mar 2025
31 Mar 2025

(لاہور نیوز) گارڈن ٹاؤن میں جناح انڈر پاس کے قریب حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جان بحق ہو گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سلپ ہونے کے بعد کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے باعث دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت عبدالمعید ولد عارف کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت نہ ہو سکی۔

ایدھی ترجمان  نے مزید بتایا کہ پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles