اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل کے اطراف سپیشل سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا

31 Mar 2025
31 Mar 2025

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل کے اطراف سپیشل سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی صورت حال  کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں جیل جانے والے راستوں پر 8 اضافی پکٹس ناکا بندیاں قائم کر دی گئی ہیں۔

سکیورٹی پلان میں 200 کے قریب افسران و اہل کاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں جبکہ اہل کاروں سے تین شفٹوں میں ڈیوٹی لی جائے گی۔

ایس پی صدر نبیل کھوکھر سکیورٹی پلان کے براہ راست نگران مقرر کیے گئے ہیں جبکہ تعینات پولیس کو ریزور فورس کی بھی مدد حاصل ہو گی، پولیس کو اینٹی رائیٹ سامان سے لیس بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles