اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.50 قیمت فروخت : 38.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.59 قیمت فروخت : 319.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.28 قیمت فروخت : 367.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.25 قیمت فروخت : 202.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.71 قیمت فروخت : 916.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 340100 دس گرام : 291600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311756 دس گرام : 267298
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3391 دس گرام : 2910
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالفطر پر مہمانوں کی تواضع کیلئے میٹھے کی خریداری، دکانوں پر رش

31 Mar 2025
31 Mar 2025

(لاہور نیوز) میٹھی عید پر میٹھے کی خریداری کیلئے دکانوں پر رش لگ گیا۔

میٹھی عید پر کچھ میٹھا تو بنتا ہے، بچوں کی فرمائش اور مہمانوں کی تواضع کیلئے مٹھائی کی خریداری شروع ہو گئی۔

عید کے پہلے روز مٹھائی کی دکانوں پر رش لگا رہا، کسی  نے گلاب جامن خریدے تو کوئی رس گلے پیک کرواتا دکھائی دیا اور کوئی برفی کا شوقین نکلا تو کسی نے مکس مٹھائی کا آرڈر دیا۔

خریدار کہتے ہیں میٹھی عید پر مٹھائی کی خریداری ضروری ہے، بچوں کو بھی مٹھائی بہت پسند ہے، میٹھی عید پر مہمانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے اور مٹھائی سے ان کی تواضع کی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles