اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.40 قیمت فروخت : 280.90
  • یورو قیمت خرید: 309.12 قیمت فروخت : 309.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.66 قیمت فروخت : 360.30
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.98 قیمت فروخت : 197.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.39 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.78 قیمت فروخت : 912.40
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: تین نائجرین باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار، کروڑ وں کی منشیات برآمد

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز) منشیات سیل نارتھ سٹی کوتوالی نے کارروائی کرتے ہوئے تین نائجرین منشیات فروشوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق برآمد کی گئی منشیات میں 30 کلو آئس، 10 کلو ہیروئن، 1 کلو کوکین، 2 کلو ویڈ، 10 ہزار ڈانسنگ پلز، 86 کلو چرس، 20 کلو افیون شامل ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 15 کروڑ روپے بنتی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی رضا، احسن سلیم، آصف بٹ، اسامہ علی، اور قدیر خان شامل ہیں، جبکہ غیر ملکی نائیجیرین منشیات فروشوں میں ایمنوئی، ایکونا اور نونسو ایمنوئیل شامل ہیں۔  

ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کے تعلیمی اداروں، کالجز، یونیورسٹیز اور دیگر مقامات پر منشیات فروخت کرتے تھے، کئی مہینوں سے جاری خفیہ آپریشن کے دوران ان خطرناک گینگز کو مختلف مقامات پر خریداری کے ذریعے ٹریپ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles