اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 308.24 قیمت فروخت : 308.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.61 قیمت فروخت : 361.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.32 قیمت فروخت : 173.63
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.38 قیمت فروخت : 199.73
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی بیٹر عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز ) پاکستان کے بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم سٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا، قومی کرکٹر کے ایم آر آئی سکین میں لوگریڈ ٹیئر کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہےکہ عثمان خان 2 اپریل کو ہیملٹن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles