اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کارکردگی کے لحاظ سے پنجاب کے اضلاع کی رپورٹ سامنے آگئی

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے کارکردگی کے لحاظ سے صوبے کے اضلاع کی رپورٹ جاری کر دی۔

صوبہ بھر میں ضلع مری 97 عشاریہ 6 سکور کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، ڈپٹی کمشنر مری ظہیر شیرازی مسلسل چوتھی بار بہترین کارکردگی دکھانے والے آفیسر قرار پائے۔

دوسرے نمبر پر مظفر گڑھ، پھر گجرات اور ضلع وہاڑی شامل ہیں، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، اٹک، جہلم، ڈی جی خان، سرگودھا، شیخوپورہ اور 21 ویں نمبر پر اوکاڑہ شامل ہے۔

قصور کا 28 واں نمبر، جھنگ 30، رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر اور کارکردگی کے لحاظ سے 36 ویں نمبر پر ساہیوال رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے