اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 328400 دس گرام : 281600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 301031 دس گرام : 258131
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3554 دس گرام : 3050
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کی جان لے لی

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کاہنہ کے طور گاؤں میں پیش آیا جہاں ملزم عاصم خورشید نے گھریلو تنازع پر بہن 23 سالہ مقدس کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

علاوہ ازیں پولیس نے مزید بتایا کہ فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے اور مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی جبکہ روپوش ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles