اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس نے لاکھانی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بناکر دو دہشتگرد مارے: عظمیٰ بخاری

29 Mar 2025
29 Mar 2025

(لاہورنیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے لاکھانی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنایا جس میں دو دہشتگرد مارے گئے۔

ڈی جی پی آر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج ڈی جی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نےحملہ کیا، ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا یہ31واں حملہ تھا، پنجاب میں پولیس کو دہشتگردی کےخلاف وسائل فراہم کیے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں پولیس کے محکمے کو مضبوط بنایا گیا، پنجاب پولیس نےڈی جی خان میں دہشتگردوں کےخلاف کامیاب کارروائی کی،20سے30دہشتگردوں نےچیک پوسٹ پر حملہ کیا،2مارےگئے،پنجاب پولیس نے لاکھانی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کاحملہ ناکام بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے