اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوپن مارکیٹ میں نئے کرنسی نوٹوں کے بنڈل مہنگے بکنے لگے

29 Mar 2025
29 Mar 2025

(ویب ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر اوپن مارکیٹ میں نئے کرنسی نوٹوں کے بنڈل مہنگے بکنے لگے۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اختتام کی جانب گامزن ہے اور لوگ عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں دکاندار نئے کرنسی نوٹوں کے بنڈل زیادہ قیمت پر فروخت کرتے ہیں، 100 روپے کے کرنسی نوٹ کے بنڈل کی مالیت 10 ہزار روپے ہے لیکن اوپن مارکیٹ میں اضافی رقم ادا کرنی ہوتی ہے۔

100 روپے کا بنڈل 10500 اور 10700 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles