اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم سے ڈینش سفیر کی ملاقات، دوطرفہ توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

28 Mar 2025
28 Mar 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق ڈینش کمپنی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوران سو پاکستانی انجینئرز کے لیے تربیتی پروگرام کا اعلان کرے گی۔اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستانی انجینئرز کے لیے تربیتی پروگرام کا غیر مقدم کرتے ہیں، ڈینش ٹیکنالوجی سے مستفید ہو کر معدنی وسائل کی پروسیسنگ کو بہتر بنانے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے پٹرولیم نے ڈینش سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کو آسان بنانے کے لیے حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر ڈنمارک کے سفیر نے کہا کہ ڈنمارک منرل انویسٹمنٹ فورم میں بھرپور شرکت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles