
27 Mar 2025
(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس میں 29 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات ہونگی۔
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چھیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔