
27 Mar 2025
(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا کاروبار 28 مارچ کو جمعۃ الوداع کے سبب بند رہے گا۔
اعلامیہ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج عید تعطیلات میں بھی بند رہے گا۔
حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔