اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب

27 Mar 2025
27 Mar 2025

(لاہور نیوز) صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گی۔

اجلاس میں صوبائی وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران شرکت کریں گے، اجلاس میں بینک آف پنجاب کے صدر کی دوبارہ تقرری کی منظوری لی جائے گی۔

پنجاب کابینہ اجلاس میں معذور، بزرگ اور طلبہ کیلئے ماس ٹرانزٹ منصوبے میں مفت سفری سہولت اور والڈ سٹی اتھارٹی کا دائرہ کار پورے صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری بھی لی جائے گی۔

رمضان نگہبان پروگرام 2025 کی منظوری، سرکاری کالونیوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کے انجن کی اوور ہالنگ اور وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری بھی آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles