اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت پر کریک ڈاؤن، 180 بٹیروں کی ٹرانسپورٹیشن پکڑی گئی

27 Mar 2025
27 Mar 2025

(لاہور نیوز) جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت پر کریک ڈاؤن کے دوران بٹیروں کی بڑی ٹرانسپورٹیشن پکڑی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

محکمہ وائلڈ لائف نے صوبہ بھر میں لاڑی اڈوں پر مختلف اضلاع سے آنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی رات گئے چیکنگ کی، وائلڈ لائف ٹیم تونسہ  نے رات گئے 180 بٹیروں کی غیرقانونی ٹرانسپورٹیشن پکڑ لی، لکڑی کے 12 ڈبوں میں بند کر کے ان کی منتقلی کی جا رہی تھی۔

 محکمہ نے بٹیرے ضبط کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، تمام لاڑی اڈوں پر مانیٹرنگ و چیکنگ کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے، جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں، پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وائلڈ لائف کے تحفظ کی جانب قدم اٹھایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles