اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں، مارکیٹوں اور بازاروں میں گہما گہمی عروج پر

27 Mar 2025
27 Mar 2025

(لاہور نیوز) چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں، مارکیٹوں اور بازاروں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔

خواتین اور مردوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پرجوش نظر آئے، کسی کو من پسند کپڑوں کی تلاش تو کسی کو جوتوں کی فکر لاحق رہی۔

گھڑیوں، چشموں اور دیگر چیزوں کی خریداری بھی عروج پر پہنچ گئی،افطاری کے بعد مارکیٹوں اور دکانوں پر گہما گہمی نظر آنے لگی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles