اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: ترجمان لاہور بورڈ

26 Mar 2025
26 Mar 2025

(لاہور نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام ہونے والے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد ہوں گے۔

لاہور بورڈ کے ترجمان کے مطابق 28 مارچ 2025 اور 4 اپریل 2025 کو منعقد ہونے والے امتحان شیڈول کے مطابق ہوں گے، 28 مارچ 2025 بروز جمعہ کو منعقد ہونے والا پرچہ ( ترجمۃ القران ) اور ایتھکس غیر مسلموں کے لیے شیڈول کے مطابق ہو گا۔

ترجمان بورڈ نے مزید بتایا کہ 4 اپریل 2025 بروز جمعہ کو فیشن ڈیزائننگ، آرٹ اور ماڈل ڈرائنگ، فزیالوجی اور ماحولیاتی مطالعہ کے پرچے لیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے