اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا

26 Mar 2025
26 Mar 2025

(لاہور نیوز) عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنا دی۔

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے مجرمان کو 295 سی میں سزائے موت اور 10،10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ مجرمان کو 295 بی میں عمر قید، 295 اے میں 10،10 سال قید اور ایک لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی کیا۔

عدالت نے مجرمان کو 298 اے میں 3،3 سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ مجرمان کو پیکا ایکٹ کے تحت 7،7 سال قید اورایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

خیال رہے کہ توہین مذہب کا مقدمہ 15 ستمبر 2023 کو سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے درج کیا تھا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے