اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عید شاپنگ پر آئی خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام

26 Mar 2025
26 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید شاپنگ پر آئی خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین اور فیملیز کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات کر دیا، اوکاڑہ میں 50 خواتین اہلکاروں پر مشتمل سائیکل سکواڈ تعینات کر دیا، موٹرسائیکل سکواڈ اور پیدل خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گی۔

اہلکار خواتین اور فیمیلز کو ہراسانی، چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم سے بچانے کیلئے متحرک رہیں گی، خواتین اہلکاروں نے اوکاڑہ، رینالہ خورد اور دیپالپور کے بازاروں میں گشت کیا۔

بھکر میں بھی لیڈی پولیس اہلکار خواتین کی حفاظت کیلئے پیش پیش رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles