اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اویس لغاری نے ملک کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا۔

 افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس احمد لغاری کا کہنا تھا ای وی پاکستان کا مستقبل ہے، حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے پر عزم ہے، الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرین انرجی کےفروغ کے لیے کوشاں ہیں، ہماری حکومت نے بجلی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دیا، عوام کو بجلی بلوں میں مزید ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ملک میں شمسی توانائی کا فروغ ترجیح ہے۔

وفاقی وزیر توانائی کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی، پرائیویٹ سیکٹر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے، ماضی کے مقابلے مستقبل مزید گرین اور صاف توانائی کا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles