اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکا کا عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) امریکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، ہمیں اپنے پڑوسی ممالک کی بھی فکر لاحق ہے، چاہیں تو وائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ لیں۔

ٹیمی بروس  نے کہا کہ ہمیں اس بات کی بھی فکر ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے، صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں فون پر گفتگو ہوئی، صدر زیلنسکی نے امریکا کی حمایت، امن کیلئے کوششوں پر شکریہ ادا کیا، مختصر وقت میں مکمل سیز فائر کیلئے مذاکرات ہی بہتر راستہ ہیں۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ تکنیکی ٹیمیں سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات میں مزید تبادلہ خیال کریں گی، پہلے معاہدے سے کشیدگی کم ہوئی، دوسرے معاہدے میں تصادم کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles