اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کوالیفائرز: ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کا فیصلہ

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پاکستان کی ویمن کھلاڑیوں کا 10 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں لگے گا، کھلاڑیوں کو آج رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کھلاڑی مقامی ہوٹل میں رپورٹ کرنے کے بعد جمعہ سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی، قومی کرکٹرز ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی، کیمپ میں خواتین کھلاڑیوں کو سکلز بڑھانے کی ٹریننگ دی جائے گی۔

کیمپ میں فنٹس کے ساتھ فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کرائی جائے گی جبکہ خواتین کھلاڑیوں کے درمیان پریکٹس میچز بھی ہوں گے، ویمنز پلیئرز کا کیمپ 30 مارچ تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles