اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حسن نواز برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، 5.2 ملین پاؤنڈ جرمانہ

19 Mar 2025
19 Mar 2025

(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے 5.2 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

برطانوی حکومت کی فہرست میں حسن نواز کو "ٹیکس ڈیفالٹر" قرار دیدیا گیا، حسن نواز  نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریباً 9.4 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہیں کیا، برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے حسن نواز پر جرمانہ عائد کیا، اس بابت برطانوی حکومت نے سرکاری ویب سائٹ پر تفصیلات بھی شیئر کر دیں۔

قانونی ماہرین کا کہن ہے کہ دیوالیہ ہونے کے باوجود حسن نواز پر عائد جرمانے کی وصولی کا امکان موجود ہے، برطانوی قوانین کے تحت ٹیکس چوری کے جرمانے دیوالیہ ہونے پر بھی معاف نہیں ہوتے۔

ذرائع حسن نواز کا کہنا ہے کہ ریونیو کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے آج کے اعداد و شمار پرانی کہانی ہے، حسن نواز نے کورٹ میں دیوالیہ پن خود ڈکلیئر کیا تھا۔ حسن نواز کے ذرائع کے مطابق اب کیس کے صرف اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، معاملہ 10 سال پرانا ہے جب حسن نواز نے تمام ٹیکس جمع کرا دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles