شہرکی خبریں
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی
18 Mar 2025

18 Mar 2025
(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی۔
فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا، نیاز اللہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ترجمان ہوں گے۔