اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید الفطر کب ہو گی؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 31 مارچ کو عید الفطر کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ماہ شوال کے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو 3 بجکر 58 منٹ پر ہو گی جبکہ 30 مارچ اور 29 رمضان کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔

اجلاس کے وقت چاند کی عمر27 گھنٹے ہو گی، ماہ شوال کا چاند بآسانی دیکھا جا سکے گا، غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا فرق ہے، چاند ایک گھنٹے تک دیکھا جا سکے گا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا 30 مارچ کو چاند نظر آنے کی توقع ہے، یکم شوال 31 مارچ کو ہو گی، ماہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے